Islamiat Elective Class 9 Swat Board 2025 Past Paper (Urdu Medium)

The Swat Board's 2025 Class 9 Islamiat (Elective) paper, typed in full. Fourteen MCQs on taqwa, freedom, Imam Shafi'i, sunnah, wahi, Hazrat Nuh, the compilation of the Quran, tafsir, prayer, sincerity, the first prophet and kinds of hadith — explained online. Section B asks nine of twelve short questions and Section C three of four long questions.

Board: SwatClass 92025Urdu Medium75 marks3 hours
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)14All15
Section B (short)12Any 9 of 1236
Section C (long)4Any 3 of 424

Full paper

92501
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Secondary School Certificate (S.S.C.) Part-I — Class IX Annual Examination 2025
اسلامیات اختیاری جماعت نہم — Islamiat (Elective) 9th, SSC-9th-Swat-2025 — Class 9 — 2025
Time: 3 hoursTotal Marks: 75

Section ATime: 20 minutes · Marks: 15

Attempting all MCQs is compulsory. Fill the circle of the correct option (A, B, C or D) with a blue or black ball point on the separate OMR sheet. If more than one circle is filled, no credit is given.

Score 0 / 0 attempted · 13 MCQs
1.
اسلام ہر انسان کو ________ کی دعوت دیتا ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — تقویٰ

اسلام میں فضیلت کا معیار تقویٰ ہے۔
2.
اسلام ہر انسان کو ________ کا حق دیتا ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: الف — آزادی

آزادی بنیادی انسانی حق ہے۔
3.
کتاب الام کس کی تصنیف ہے؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — امام شافعی

کتاب الام امام شافعی کی ہے۔
4.
سنت فقہ اسلامی کا کون سا ماخذ ہے؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — دوسرا

قرآن کے بعد سنت۔
5.
وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — احادیث

جس کی تلاوت نہیں کی جاتی — حدیث۔
6.
اللہ تعالیٰ نے حضرت نوحؑ کو کس چیز بنانے کا حکم دیا تھا؟
Answer & explanation

Correct answer: الف — کشتی

ہود 37۔
7.
قرآن مجید کے جمع ہونے کی تجویز کس صحابی رسول نے دی تھی؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — حضرت عمرؓ

جنگِ یمامہ کے بعد حضرت عمرؓ نے تجویز دی۔
8.
بیان القرآن ________ کی تفسیر کا نام ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — مولانا اشرف علی تھانوی

مولانا اشرف علی تھانوی کی تفسیر۔
9.
شرعی اعتبار سے مسنون عبادت کے لیے کتنی سورتیں ناگزیر ہیں؟
About this question
یہ جواب درسی کتاب کے متن پر منحصر ہے؛ اپنی کتاب کا جواب دیکھیں۔
10.
نبی کریم ﷺ نے کون سی عبادت کو آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا ہے؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — نماز

قُرَّةُ عَيْنِي فِي الصَّلَاةِ۔
11.
قبولیتِ عبادت کی اساس ________ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: الف — اخلاص

اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔
12.
سب سے پہلے پیغمبر ________ تھے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — آدمؑ

حضرت آدمؑ۔
13.
حدیث کی ________ قسمیں ہیں۔
Answer & explanation

Correct answer: د — تین

قولی، فعلی اور تقریری۔
14.
وہ کتاب جس میں صرف ایک مسئلہ سے متعلقہ احادیث جمع کی گئی ہوں اس کو کہتے ہیں۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — جزء

ایک موضوع کی احادیث کا مجموعہ جزء کہلاتا ہے۔

Section BTime: with Section C: 2 h 40 min · Marks: 36

II۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی 9 اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔

i.
اسم کی تعریف لکھیں۔
ii.
اوصافِ امت کو بیان کریں۔
iii.
اجماع کی وضاحت کریں۔
iv.
الہامی کتب کی مشترکہ تعلیمات کیا ہیں؟
v.
جن صحابہ کرام نے قرآن مجید کے لکھنے کا فریضہ سرانجام دیا ہے انہیں کیا کہتے ہیں؟
vi.
مصادرِ تفسیر سے کیا مراد ہے؟
vii.
عربی لغت میں عبادت کا مصدر کیا ہے؟
viii.
رسالت کی اہمیت و ضرورت کیا ہے؟
ix.
ختمِ نبوت پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
x.
نبی کا معنی کیا ہے؟
xi.
ترجمہ کریں: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
xii.
ترجمہ کریں: عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ

Section CMarks: 24

نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے کسی تین کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔

III.
وحی کی اقسام تفصیلاً بیان کریں۔
8
IV.
نبی کریم ﷺ کی جامعیت اور کاملیت پر نوٹ لکھیں۔
8
V.
حدیث اور سنت سے کیا مراد ہے؟ دونوں کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم بیان کریں۔
8
VI.
اسلام میں قومیت کے تصور کو تحریر کریں۔
8

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF