Physics Class 10 Karachi Board 2024 Past Paper (Urdu Medium)

The Karachi Board's 2024 Class 10 Physics paper for Urdu-medium students (Science Group): the same twelve MCQs as the English-medium paper, typed in Urdu and explained online, with twelve short-answer and six detailed questions.

Board: KarachiClass 102024Urdu Medium60 marks3 hours
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)12All12
Section B (short)12Any 8 of 1224
Section C (detailed)6Any 4 of 624

What changed from 2021

Full paper

BOARD OF SECONDARY EDUCATION, KARACHI
Secondary School Certificate (S.S.C.) Annual Examination
طبیعیات (فزکس) — Physics, SSC Class X (Science Group), Karachi (Urdu medium) — Class 10 — 2024
Time: 3 hoursTotal Marks: 60

حصہ “الف” — کثیر الانتخابی سوالاتMarks: 12

ہدایات: (i) تمام سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔ (ii) سوالات کاپی پر نقل نہ کیجیے۔ پرچے کے مطابق صحیح نمبر ڈال کر جواب لکھیے۔ (iii) ہر سوال کا نمبر ایک ہے۔ (iv) اپنے پرچے کا کوڈ نمبر واضح طور پر جلی حروف میں اپنی جوابی کاپی کی ابتدا میں لکھیے۔ دیے ہوئے ممکنہ جوابات میں سے ہر ایک کے لیے درست جواب کا انتخاب کیجیے۔

Score 0 / 0 attempted · 12 MCQs
1.
آسمان کا نیلا رنگ ہونے کی وجہ ہے :
Answer & explanation

Correct answer: الف — روشنی کا بکھرنا

Air molecules scatter short (blue) wavelengths of sunlight far more than red, so the sky looks blue.
2.
4 ہرٹز تعدد اور 0.4 میٹر طولِ موج کے ساتھ چکدار (Slinky) اسپرنگ پر ایک موج کی رفتار ہوتی ہے :
Answer & explanation

Correct answer: ج — 1.6m/s

v = fλ = 4 × 0.4 = 1.6 m s⁻¹.
3.
3Ω کی تین مزاحمتیں متوازی جڑی ہوئی ہیں ، ان کی مساوی مزاحمت ہو گی :
Answer & explanation

Correct answer: ب — 1Ω

1/R = 1/3 + 1/3 + 1/3 = 1, so R = 1 Ω.
4.
جب ہم دھات کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تو اس سے خارج ہوتے ہیں :
Answer & explanation

Correct answer: د — الیکٹرونز

Thermionic emission: a hot metal gives off electrons.
5.
زیریں صوت سن سکتا / سکتی ہے :
Answer & explanation

Correct answer: ج — ہاتھی

Elephants hear (and use) infrasound below 20 Hz.
6.
92U237 میں پروٹونز کی تعداد ہے :
Answer & explanation

Correct answer: الف — 92

The lower number is the atomic number: 92 protons.
7.
دندان ساز دانتوں میں ناقابلِ رسائی جگہوں کو دیکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں :
Answer & explanation

Correct answer: الف — مقعر آئینہ

A dentist's small concave mirror gives an enlarged, upright image of a tooth held close to it.
8.
EMF کی S.I اکائی ہے :
Answer & explanation

Correct answer: ج — وولٹ

Emf is measured in volts.
9.
بڑی مقدار میں تابکار فضلے کو ٹھکانے لگانے کا محفوظ ترین طریقہ ہے :
Answer & explanation

Correct answer: ج — ایک خشک چٹان میں زمین کے نیچے گہرائی میں دفن کر دینا

Large amounts of radioactive waste are sealed and buried deep underground in dry, stable rock.
10.
ہر آدھے چکر کو کوائل میں سے بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کرنے والا DC موٹر کا حصہ کہلاتا ہے :
Answer & explanation

Correct answer: د — کمیوٹیٹر

The split-ring commutator reverses the coil current every half turn.
11.
یہ ایک سافٹ ویئر ہے :
Answer & explanation

Correct answer: ج — پروگرام

A program is software; the hard disk, monitor and CPU are hardware.
12.
ریڈیو ایکٹیو آئسوٹوپ کوبالٹ (Co-60) کی نصف حیات ہے :
Answer & explanation

Correct answer: د — 5.27 سال

Cobalt-60 has a half-life of about 5.27 years.

حصہ “ب” — مختصر جواب کے سوالاتMarks: 24

نوٹ: اس حصے سے کل آٹھ سوالات کے جوابات دیجیے۔ ہر سوال کے تین نمبر ہیں۔

2.
ہوا میں آواز کی رفتار جن دو عوامل پر انحصار کرتی ہے تحریر کیجیے۔
3
3.
برقی مقناطیسی موجوں کے تین استعمال تحریر کیجیے۔
3
4.
مساوات اخذ کیجیے : 1/Ce = 1/C1 + 1/C2 + 1/C3
3
5.
رودر فورڈ کے ایٹمی ماڈل کی اہم خصوصیات کیا ہیں ؟
3
6.
ٹرانسفارمر کیا ہے اور یہ کس اصول پر کام کرتا ہے ؟
3
7.
اینالاگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس کے کوئی سے تین فرق تحریر کیجیے۔
3
8.
ایک لڑکے نے دیوار کے قریب تالی بجائی اور 0.6 سیکنڈ کے بعد گونج سنائی دی۔ لڑکے سے دیوار کا فاصلہ کیا ہے (آواز کی رفتار = 340 میٹر/سیکنڈ)
3
9.
ایم آر آئی یونٹ میں استعمال ہونے والی 3 میٹر طولِ موج کی ریڈیو موجوں کا تعدد معلوم کیجیے۔
3
10.
ایک پن محدب آئینے سے 15 سینٹی میٹر کے فاصلے پر رکھی گئی ہے جس کا طولِ ماسکہ 10 سینٹی میٹر ہے۔ شبیہہ کا مقام اور نوعیت معلوم کیجیے۔
3
11.
اگر 3 مائیکرو کولمب چارج کو 3.42 × 1010 نیوٹن فی کولمب کے برقی میدان کی شدت میں رکھا جائے تو اس پر لگنے والی قوت کیا ہو گی ؟
3
12.
4Ω کی مزاحمت میں ہر سیکنڈ پر 9 جول حرارت پیدا ہوتی ہے۔ مزاحمت کے سروں کے درمیان پوٹینشل کا فرق معلوم کیجیے۔
3
13.
ایک 2 ایمپیئر کرنٹ کے حامل تار جس کی لمبائی 150 سینٹی میٹر ہے ، کو مقناطیس کے قطبوں سے 30° کے زاویہ پر 0.8T یکساں میدان میں رکھا جاتا ہے۔ تار پر عمل کرنے والی قوت معلوم کیجیے۔
3

حصہ “ج” — بیانیہ جواب کے سوالاتMarks: 24

نوٹ: اس حصے سے کل چار سوالات کے جوابات دیجیے۔ ہر سوال کے چھ (۶) نمبر ہیں۔

14.
سادہ موسیقیائی حرکت کیا ہے ؟ ثابت کریں کہ ایک سادہ پنڈولم کی حرکت ، سادہ موسیقیائی حرکت ہے۔
6
15.
محدب عدسے سے بننے والی شبیہہ کے لیے شعاعی خاکے بنائیں جبکہ جسم رکھا گیا ہے : ۱- 2F پر ۲- 2F سے پرے
6
16.
C.R.O سے کیا مراد ہے ؟ اس کے کام کرنے کا عمل شکل کی مدد سے تحریر کیجیے۔
6
17.
انفارمیشن ذخیرہ آلہ کیا ہے ؟ چھ انفارمیشن ذخیرہ آلات کے نام لکھیں اور کسی بھی تین کے استعمالات کی وضاحت کیجیے۔
6
18.
اوہم کا قانون بیان کریں اور اس کی وضاحت کیجیے ، نیز اس قانون کی کوئی سی تین حدود تحریر کیجیے۔
6
19.
ریڈیو ایکٹیویٹی (تابکاری) کیا ہے ؟ تابکاری کے کوئی دو (2) عام خطرات اور اس سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی چھ (6) حفاظتی اقدامات تحریر کیجیے۔
6

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF