Farsi Class 10 Sahiwal Board 2025 Past Paper

The Sahiwal Board's 2025 Class 10 Farsi (Persian) paper, typed in full in Urdu and Persian script. Fifteen MCQs on vocabulary, grammar (مصدر، ضمیر، مرکب، حرفِ ندا) and the lessons — answered online — then three sets of short questions, a prose passage on the rights of parents to translate, and three couplets of Saadi to translate and explain.

Board: SahiwalClass 10202575 marks2:30 hours (20 min objective + 2:10 subjective)
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
MCQs15All15
Part II (short)36 parts from each36
Part III2All24

Full paper

7341
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SAHIWAL
Secondary School Certificate (S.S.C. Part-II) — Class X Annual Examination 2025
فارسی — Farsi Paper II — Class 10 — 2025
Time: 2:30 hours (20 min objective + 2:10 subjective)Total Marks: 75

حصہ اول — Objective (Paper Code 7341)Time: 20 minutes · Marks: 15

Four possible answers A, B, C and D are given for each question; fill the circle of the correct answer on the answer sheet with marker or pen. Cutting or filling more than one circle counts as a wrong answer. (Printed in Urdu on the paper.)

Score 0 / 0 attempted · 11 MCQs
1.
دانا شخص نے نصیحت کی۔
Answer & explanation

Correct answer: A — بیٹوں کو

سبق میں دانا شخص اپنے بیٹوں کو نصیحت کرتا ہے۔
2.
”بیند“ کا مصدر ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: B — دیدن

بیند (دیکھتا ہے) کا مصدر دیدن (دیکھنا) ہے۔
3.
”راهرو“ کا معنی ہے۔
About this question
Left un-keyed: راهرو means a passage or corridor (and, in classical Persian, a traveller); whether the textbook's glossary gives it as گلی or برآمدہ has not been checked.
4.
جوانی کا متضاد ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: B — پیری

جوانی کا متضاد پیری (بڑھاپا) ہے۔
5.
نور جہاں کا پہلا شوہر تھا۔
Answer & explanation

Correct answer: B — علی قلی خان

نور جہاں کا پہلا شوہر علی قلی خان (شیر افگن) تھا؛ ان کی وفات کے بعد اس نے جہانگیر سے شادی کی۔
6.
”نگاہِ خرد“ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: A — مرکبِ اضافی

نگاہِ خرد = عقل کی نگاہ — مضاف اور مضاف الیہ، یعنی مرکبِ اضافی۔
7.
”ابوریحان“ بے نظیر تھا۔
Answer & explanation

Correct answer: D — علمِ ریاضی میں

ابوریحان البیرونی ریاضی اور ہیئت (فلکیات) میں بے نظیر تھا۔
8.
”آمرزش“ کا مطلب ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: B — مغفرت

آمرزش = بخشش، مغفرت (آمرزش خواه = مغفرت مانگ)۔
9.
”بازوت“ میں ”ت“ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: A — ضمیرِ متصل

بازوت = تیرا بازو؛ آخر میں جڑا ہوا ”ت“ ضمیرِ متصل ہے۔
10.
نظم ”قدرتِ خدا“ کے شاعر ہیں۔
About this question
Left un-keyed: the answer depends on the poet named in the Punjab Farsi 10th textbook for this poem, which Tayarri has not checked.
11.
”سنبل“ نام ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: C — پودے کا

سنبل ایک خوشبودار پھول دار پودا ہے۔
12.
سبق ”در بانک“ لکھا ہے۔
About this question
Left un-keyed: ‘در بانک’ is a modern lesson, so it is not by Saadi or Ghazali; whether the textbook credits Dr Aftab Asghar or Moeen Nizami has not been checked.
13.
”خدایا“ میں الف ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: B — ندائیہ

خدایا = اے خدا؛ آخر کا الف پکارنے (ندا) کے لیے ہے۔
14.
جناب بشیر کو سونے نہ دیا۔
About this question
Left un-keyed: this is a detail from a textbook story that Tayarri has not checked.
15.
”علامت“ کی جمع ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: A — علامات

عربی قاعدے سے علامت کی جمع علامات ہے۔

حصہ دوم (Part II)Time: with Part III: 2:10 hours · Marks: 36

نوٹ: حصہ دوم اور سوم لازمی ہیں۔ (Parts II and III are compulsory; write short answers to any six parts of each of Q.2–Q.4.)

2.
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
  1. (i)حاتم طائی کون تھا؟
  2. (ii)”جان داده ای مرا“ کا معنی لکھیے۔
  3. (iii)لفظ ”بیرون“ کا فارسی جملہ لکھیے۔
  4. (iv)فارسی میں ترجمہ کیجیے۔ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھتا ہے۔
  5. (v)سورج کیونکر شان و شوکت رکھتا ہے؟
  6. (vi)الفاظ کی جمع لکھیے۔ ناله ، خروش
  7. (vii)متضاد لکھیے۔ روز ، آمد
  8. (viii)گلبدن بیگم کس عمر میں فوت ہوئیں؟
  9. (ix)اعراب لگائیے۔ سهل ، مهر
12
3.
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
  1. (i)امام غزالی نے گرم کھانے کے بارے میں کیا کہا ہے؟
  2. (ii)متضاد لکھیے۔ طاق ، گرم
  3. (iii)عظیم تر، بیشتر، فاضل تر کیسے الفاظ ہیں؟
  4. (iv)”پدر و مادر“ کا فارسی جملہ لکھیے۔
  5. (v)ساحل نے کیا کہا اور لہر نے کیا بات کہی؟
  6. (vi)مرکبات کی نشاندہی کیجیے۔ کنارهٔ اندلس ، ساحل افتاده
  7. (vii)”ترن نزدیک است برسد“ کا اردو میں ترجمہ کیجیے۔
  8. (viii)اعراب لگائیے۔ معاون ، جوالب
  9. (ix)مصنف کیا چاہتا ہے ہم کن چیزوں پر غور کریں؟
12
4.
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
  1. (i)جو شخص برا کرتا ہے کیا وہ نیکی دیکھتا ہے؟
  2. (ii)جمع بنائیے۔ دشمن ، یار
  3. (iii)اپنے پیارے وطن کے بارے میں نوجوانوں کا فرض کیا ہے؟
  4. (iv)فارسی میں ترجمہ کیجیے۔ پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے۔
  5. (v)لفظ ”اسراف“ سے فارسی کا جملہ بنائیے۔
  6. (vi)الفاظ کے ساتھ ضمیرِ متصل کا اضافہ کیجیے۔ چشم ، گوش
  7. (vii)ابوریحان کی کتابوں میں سے کوئی سے دو موضوعات کے نام لکھیے۔
  8. (viii)معانی لکھیے۔ دفترچه حساب ، دفترچه چک
  9. (ix)عقلمند نے سوال کا کیا جواب دیا؟
12

حصہ سوم (Part III)Marks: 24

5.
درج ذیل پیراگراف کا اردو میں ترجمہ کیجیے۔
یکی به نزدیک رسول ﷺ آمد و گفت: ”مرا مادر و پدر مرده است، چه حق مانده است ایشان را بر من، تا بگزارم؟“ فرمود: ”از بهرِ ایشان نماز کن و آمرزش خواه و وصیّتِ ایشان به جای آور و دوستانِ ایشان گرامی دار و خویشاوندانِ ایشان نیکو دار۔“ حضرت پیغمبر ﷺ فرمود: ”حقِ مادر دو چند حقِ پدر است۔“
14
6.
درج ذیل اشعار کا اردو میں ترجمہ اور تشریح کیجیے۔
عدو را به الطاف گردن ببند
که نتوان بریدن به تیغ این کمند
چو دشمن کرم بیند و لطف و جود
نیاید دگر خبث ازو در وجود
مکن بد که بد بینی از یارِ نیک
نروید ز تخمِ بدی بارِ نیک
10

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF