حصہ اول — Objective (Paper Code 7341)Time: 20 minutes · Marks: 15
Four possible answers A, B, C and D are given for each question; fill the circle of the correct answer on the answer sheet with marker or pen. Cutting or filling more than one circle counts as a wrong answer. (Printed in Urdu on the paper.)
Answer & explanation
Correct answer: A — بیٹوں کو
Answer & explanation
Correct answer: B — دیدن
About this question
Answer & explanation
Correct answer: B — پیری
Answer & explanation
Correct answer: B — علی قلی خان
Answer & explanation
Correct answer: A — مرکبِ اضافی
Answer & explanation
Correct answer: D — علمِ ریاضی میں
Answer & explanation
Correct answer: B — مغفرت
Answer & explanation
Correct answer: A — ضمیرِ متصل
About this question
Answer & explanation
Correct answer: C — پودے کا
About this question
Answer & explanation
Correct answer: B — ندائیہ
About this question
Answer & explanation
Correct answer: A — علامات
حصہ دوم (Part II)Time: with Part III: 2:10 hours · Marks: 36
نوٹ: حصہ دوم اور سوم لازمی ہیں۔ (Parts II and III are compulsory; write short answers to any six parts of each of Q.2–Q.4.)
- (i)حاتم طائی کون تھا؟
- (ii)”جان داده ای مرا“ کا معنی لکھیے۔
- (iii)لفظ ”بیرون“ کا فارسی جملہ لکھیے۔
- (iv)فارسی میں ترجمہ کیجیے۔ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھتا ہے۔
- (v)سورج کیونکر شان و شوکت رکھتا ہے؟
- (vi)الفاظ کی جمع لکھیے۔ ناله ، خروش
- (vii)متضاد لکھیے۔ روز ، آمد
- (viii)گلبدن بیگم کس عمر میں فوت ہوئیں؟
- (ix)اعراب لگائیے۔ سهل ، مهر
- (i)امام غزالی نے گرم کھانے کے بارے میں کیا کہا ہے؟
- (ii)متضاد لکھیے۔ طاق ، گرم
- (iii)عظیم تر، بیشتر، فاضل تر کیسے الفاظ ہیں؟
- (iv)”پدر و مادر“ کا فارسی جملہ لکھیے۔
- (v)ساحل نے کیا کہا اور لہر نے کیا بات کہی؟
- (vi)مرکبات کی نشاندہی کیجیے۔ کنارهٔ اندلس ، ساحل افتاده
- (vii)”ترن نزدیک است برسد“ کا اردو میں ترجمہ کیجیے۔
- (viii)اعراب لگائیے۔ معاون ، جوالب
- (ix)مصنف کیا چاہتا ہے ہم کن چیزوں پر غور کریں؟
- (i)جو شخص برا کرتا ہے کیا وہ نیکی دیکھتا ہے؟
- (ii)جمع بنائیے۔ دشمن ، یار
- (iii)اپنے پیارے وطن کے بارے میں نوجوانوں کا فرض کیا ہے؟
- (iv)فارسی میں ترجمہ کیجیے۔ پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے۔
- (v)لفظ ”اسراف“ سے فارسی کا جملہ بنائیے۔
- (vi)الفاظ کے ساتھ ضمیرِ متصل کا اضافہ کیجیے۔ چشم ، گوش
- (vii)ابوریحان کی کتابوں میں سے کوئی سے دو موضوعات کے نام لکھیے۔
- (viii)معانی لکھیے۔ دفترچه حساب ، دفترچه چک
- (ix)عقلمند نے سوال کا کیا جواب دیا؟