Group I — ObjectiveTime: 15 minutes · Marks: 10
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
Answer & explanation
Correct answer: ب — نیت پر
Answer & explanation
Correct answer: الف — حضرت داؤد علیہ السلام
Answer & explanation
Correct answer: الف — سود
Answer & explanation
Correct answer: د — حضرت یوسف علیہ السلام
Answer & explanation
Correct answer: ج — نام لیے بغیر
Answer & explanation
Correct answer: الف — تدوینِ حدیث
Answer & explanation
Correct answer: ب — نور سے
About this question
Answer & explanation
Correct answer: الف — قربانی کا جانور
Answer & explanation
Correct answer: د — گھر کا سارا سامان
Group I — Subjective <span class="ur" dir="rtl" lang="ur">(حصہ اول)</span>Time: 1:45 hours (with Part II) · Marks: 24
- (i)احادیث کی جمع و تدوین کے آغاز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- (ii)اردو میں ترجمہ کیجیے: (i) اَلْمُقْسِطُ (ii) اَلْجَامِعُ
- (iii)چار مشہور فرشتوں کے نام اور ان کی ذمہ داریاں تحریر کیجیے۔
- (iv)تمام آسمانی کتابوں میں بنیادی عقائد کے علاوہ کن تعلیمات کا ذکر ملتا ہے؟
- (v)عقیدۂ آخرت کے انکاری کون سی دلیل پیش کرتے تھے؟
- (vi)سونے اور چاندی کی زکوٰۃ کا نصاب تحریر کیجیے۔
- (vii)حج کے چار مناسک تحریر کیجیے۔
- (viii)غزوۂ تبوک کے موقع پر منافقین نے کیا کردار ادا کیا؟
- (ix)خطبۂ حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے کس بات کی گواہی دی؟
- (i)صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی نمازِ جنازہ کس طرح ادا کی؟
- (ii)صلۂ رحمی کی عملی صورتیں کیا ہو سکتی ہیں؟
- (iii)مردوں اور عورتوں کے دائرہ کار میں کیا فرق ہے؟
- (iv)وہ کون سے گناہ ہیں جن پر پردہ پوشی نہیں ہو سکتی؟
- (v)طعنہ اور طنز کسے کہتے ہیں؟
- (vi)حلال روزی کے ذرائع کون سے ہیں؟
- (vii)اسلامی فلاحی ریاست سے کیا مراد ہے؟
- (viii)سچ کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
- (ix)فال سے کیا مراد ہے؟
Group I — Subjective <span class="ur" dir="rtl" lang="ur">(حصہ دوم)</span>Marks: 16
- (الف) بطور خادمِ رسول خاتم النبیین ﷺ حضرت انس بن مالکؓ کی خدمات پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجیے۔
- (ب) مولانا عبدالرحمن جامیؒ کی شخصیت پر نوٹ تحریر کیجیے۔
- (ج) ابنِ رشد کا تعارف اور ان کی علمی خدمات پر نوٹ لکھیے۔
یا
تہذیب سے کیا مراد ہے؟ نیز اسلامی تہذیب میں توحید و رسالت کی اہمیت پر نوٹ لکھیے۔
Group II — ObjectiveTime: 15 minutes · Marks: 10
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
Answer & explanation
Correct answer: ب — تین
Answer & explanation
Correct answer: ج — حضرت عزرائیل علیہ السلام
About this question
Answer & explanation
Correct answer: الف — 30,000
Answer & explanation
Correct answer: ب — نیت پر
Answer & explanation
Correct answer: الف — سود کو
Answer & explanation
Correct answer: ب — مدینہ میں
Answer & explanation
Correct answer: د — عراق
About this question
Answer & explanation
Correct answer: ج — حضرت سلمان فارسیؓ نے
Group II — Subjective <span class="ur" dir="rtl" lang="ur">(حصہ اول)</span>Time: 1:45 hours (with Part II) · Marks: 24
- (i)صحاحِ ستہ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیے۔
- (ii)ترجمہ کیجیے: (i) اَلْجَامِعُ (ii) اَلْمُقْسِطُ
- (iii)فرشتوں کی دو ذمہ داریاں لکھیے۔
- (iv)بنی اسرائیل سے کون لوگ مراد ہیں؟
- (v)حشر اور نشر میں فرق بیان کیجیے۔
- (vi)حضرت ابوبکر صدیقؓ نے زکوٰۃ کی اہمیت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟
- (vii)حج اور عمرہ میں کیا فرق ہے؟
- (viii)غزوۂ تبوک کے موقع پر منافقین نے کیا کردار ادا کیا؟
- (ix)نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے ہدایت اور راہنمائی کے لیے کن دو چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم دیا؟
- (i)اخلاص و تقویٰ کے ساتھ نیکی کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
- (ii)عیبوں پر پردہ پوشی اختیار نہ کرنے سے معاشرے کو کن نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ (دو نکات لکھیے)
- (iii)آپ ”سچ بولیں اور بچوں کا ساتھی“ کے نعرے کو معاشرے میں کیسے پروان چڑھائیں گے؟
- (iv)غیبت سے بچنے کے لیے ہمیں کیا تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟
- (v)جادو کی حقیقت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- (vi)نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کو وصیت کے مطابق کس پانی سے غسل دیا گیا؟
- (vii)قطع رحمی کا مفہوم بیان کیجیے۔
- (viii)خواتین کے ساتھ حسنِ سلوک سے متعلق قرآنی اہمیت کا حکم تحریر کیجیے۔
- (ix)نبی کریم خاتم النبیین ﷺ تربیت فرماتے ہوئے کن باتوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے تھے؟
Group II — Subjective <span class="ur" dir="rtl" lang="ur">(حصہ دوم)</span>Marks: 16
- (الف) حضرت انسؓ کی شخصیت بطور خادمِ رسول خاتم النبیین ﷺ بیان کیجیے۔
- (ب) حضرت امِ عمارہؓ کی سیرت اور معاشرتی خدمات کا تفصیلی تذکرہ لکھیے۔
- (ج) حضرت مولانا عبدالرحمن جامیؒ کی تعلیمات اور خدمات پر تفصیل سے لکھیے۔
یا
جہاد فی سبیل اللہ کی اہمیت اور فضائل لکھیے۔