Islamiat Class 10 Swat Board 2025 Past Paper (Urdu Medium)

The Swat Board's 2025 Class 10 Islamiat (Compulsory) paper, typed in Urdu. Ten MCQs on the eight heads of zakat, the trench, Hazrat Zaid, the Hour, jihad by wealth, qisas and prayer as the pillar of the faith — each explained online — then six of eight short questions and two of three long questions on Surah Al-Ahzab, Al-Mumtahinah, zakat, the Friday sermon and the Farewell Sermon.

Board: SwatClass 102025Urdu Medium50 marks2 hours (15 min Section A + 1:45 Sections B and C)
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)10All10
Section B (short)8Any 6 of 824
Section C (long)3Any 2 of 316

Full paper

102501
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Secondary School Certificate (S.S.C. Part-II) — Class X Annual Examination 2025
اسلامیات لازمی جماعت دہم — Islamiat (Compulsory) 10th, SSC-10th-Swat-2025 — Class 10 — 2025
Time: 2 hours (15 min Section A + 1:45 Sections B and C)Total Marks: 50

حصہ الف (Section A)Time: 15 minutes · Marks: 10

ہدایات: (1) حصہ (الف) کے تمام اجزا حل کریں۔ ہر سوال کے ساتھ چار جوابات دیے گئے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک جواب درست ہے۔ آپ نے درست جواب کے دائرے کو سامنے دیے گئے طریقے سے OMR شیٹ میں مکمل سیاہ کرنا ہے۔ (2) دائروں کو (شیڈ) بھرنے کے لیے نیلے یا کالے پن کا استعمال کریں۔ (3) جواب میں ایک سے زیادہ دائرے بھرنے سے جواب غلط تصور ہوگا۔

Score 0 / 0 attempted · 10 MCQs
i.
قرآن مجید میں زکوٰۃ کے مصارف بیان کیے گئے ہیں:
Answer & explanation

Correct answer: ج — آٹھ

At-Tawbah 9:60 lists eight heads of zakat.
ii.
حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ: آیت کریمہ میں صفت بیان کی گئی ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ب — بیوی کی

An-Nisa 4:34: righteous wives guard in the husband's absence what Allah has ordered guarded.
iii.
غزوہ احزاب کے موقع پر نبی اکرم ﷺ کو خندق کھودنے کا مشورہ دیا تھا:
Answer & explanation

Correct answer: ج — حضرت سلمان فارسیؓ نے

The trench was Hazrat Salman al-Farsi's suggestion, a Persian defence.
iv.
کسی کے احسان اور عنایت پر اس کی تعریف کرنا، اصطلاح میں کہلاتا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ج — شکر

Praising someone for a favour is shukr.
v.
وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ: آیت کریمہ میں صحابی رسول کا ذکر ہے:
Answer & explanation

Correct answer: الف — حضرت زیدؓ

Al-Ahzab 33:37 — Hazrat Zaid bin Harithah, named in the same verse.
vi.
يَسْأَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ: آیت کریمہ کے مطابق نبی اکرم ﷺ سے سوال پوچھا گیا:
Answer & explanation

Correct answer: ب — قیامت کے بارے میں

Al-Ahzab 33:63: people ask you about the Hour — the Day of Judgement.
vii.
عَدُوَّكُمْ: کا معنی ہے:
Answer & explanation

Correct answer: د — تمہارے دشمن

Al-Mumtahinah 60:1: ‘My enemy and your enemy’.
viii.
مخلوق خدا کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی دولت خرچ کرنا، اصطلاح میں کہلاتا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: الف — جہاد بالمال

Spending wealth in Allah's way and for people's welfare is jihad bil-maal.
ix.
شریعت میں ”قصاص“ سزا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: د — قتل کی

Qisas is the punishment for deliberate killing (Al-Baqarah 2:178).
x.
وَمَنْ هَدَمَهَا فَقَدْ هَدَمَ الدِّينَ: حدیث مبارکہ میں اہمیت بیان کی گئی ہے:
Answer & explanation

Correct answer: الف — نماز کی

‘Prayer is the pillar of the religion … whoever abandons it demolishes the religion.’

حصہ ب (Section B)Time: with Section C: 1:45 hours · Marks: 24

II. مندرجہ ذیل میں سے کسی چھ (6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔

i.
“إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَنْصِتْ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَدْ لَغَوْتَ” ترجمہ کریں۔ حدیث مبارکہ میں مسلمانوں کو کیا نصیحت کی گئی ہے؟ خطبہ جمعہ کو خاموشی سے سننے کا ایک فائدہ لکھیں۔
ii.
“فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا” ترجمہ لکھیں۔ آیت کریمہ میں “مَن قَضَىٰ نَحْبَهُ” سے کون مراد ہیں؟
iii.
سورۃ الاحزاب میں اللہ تعالیٰ نے جن اہل ایمان عورتوں سے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ فرمایا ہے ان کے چار اوصاف تحریر کریں۔
iv.
نبی اکرم ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر قتل عمد، قتل غیر عمد، لے پالک، اور حرام کاری کے بارے میں کیا ہدایات دی ہیں؟
v.
“وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا” ترجمہ کریں۔ اصطلاح میں بہتان اور ایذاء سے کیا مراد ہے؟
vi.
سورۃ الممتحنہ کے مطابق نبی اکرم ﷺ خواتین سے جن باتوں پر بیعت لیا کرتے تھے ان میں سے چار باتیں لکھیں۔
vii.
“إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ” ترجمہ لکھیں۔ زکوٰۃ کی ادائیگی سے زکوٰۃ دینے والے پر مرتب ہونے والے کوئی سے تین اثرات لکھیں۔
viii.
“الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ” ترجمہ کریں۔ جہاد کا لغوی معنی لکھیں۔ جہاد بالمال اور جہاد بالنفس کی وضاحت کریں۔

حصہ ج (Section C)Marks: 16

نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے کسی دو سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔

III.
  1. (a)“وَمَا جَعَلَ أَدْعِيَاءَكُمْ أَبْنَاءَكُمْ ۚ ذَٰلِكُمْ قَوْلُكُم بِأَفْوَاهِكُمْ ۖ وَاللَّهُ يَقُولُ الْحَقَّ” ترجمہ لکھیں۔ نبی اکرم ﷺ کے منہ بولے بیٹے کا نام لکھیں۔
  2. (b)“إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ” ترجمہ کریں۔ صبر کا اصطلاحی مطلب لکھیں۔ روزمرہ زندگی سے دو مواقع تحریر کریں جہاں ہمیں صبر سے کام لینا چاہیے۔
8
IV.
  1. (a)سورۃ الاحزاب میں امہات المومنین کو دی گئی چار ہدایات تحریر کریں۔
  2. (b)“وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً” ترجمہ لکھیں۔ احصان کا لغوی مطلب کیا ہے؟ قرآن میں ”احصان“ کا لفظ کس کے لیے اور کیوں استعمال کیا گیا ہے؟
8
V.
  1. (a)“يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ۝ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ” آیت کریمہ میں اہل ایمان کے لیے کون سے دو احکام ہیں؟ اور ان پر عمل کی صورت میں کون سے دو انعامات کا وعدہ کیا گیا ہے؟
  2. (b)“إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ، وَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَمْشُونَ، وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ” ترجمہ کریں۔ اصطلاح میں مسبوق اور تکبیر اولیٰ کا کیا مطلب ہے؟
8

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF