Islamiat Class 11 Swat Board 2025 Past Paper (Urdu Medium)

The Swat Board's 2025 Class 11 Islamiat (Compulsory) Part-I paper, typed in full in Urdu. Ten MCQs on charity, kinds of Hadith, the boycott in Shi'b Abi Talib, envy, keeping promises, the prayer for parents, the talbiyah, the Angel of Death, the sinlessness of prophets and shirk — each explained online — plus eight short and three long questions.

Board: SwatClass 112025Urdu Medium50 marks2 hours (15 min Section A + 1:45 Sections B and C)
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)10All10
Section B (short)8Any 6 of 824
Section C (long)3Any 2 of 316

Full paper

112501
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Higher Secondary School Certificate (H.S.S.C. Part-I) — Class XI Annual Examination 2025
اسلامیات لازمی پارٹ-I — Islamiat (Compulsory) Part-I, HSSC-11th-Swat-2025 — Class 11 — 2025
Time: 2 hours (15 min Section A + 1:45 Sections B and C)Total Marks: 50

حصہ الف (Section A)Time: 15 minutes · Marks: 10

ہدایات: (1) حصہ (الف) کے تمام اجزا حل کریں۔ ہر سوال کے ساتھ چار جوابات دیے گئے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک جواب درست ہے۔ آپ نے درست جواب کے دائرے کو سامنے دیے گئے طریقے سے OMR شیٹ میں مکمل سیاہ کرنا ہے۔ (2) دائروں کو (شیڈ) بھرنے کے لیے نیلے یا کالے پن کا استعمال کریں۔ (3) جواب میں ایک سے زیادہ دائرے بھرنے سے جواب غلط تصور ہوگا۔

Score 0 / 0 attempted · 10 MCQs
i.
“لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ” آیت کریمہ میں ترغیب دی گئی ہے:
Answer & explanation

Correct answer: الف — صدقہ کرنے کی

Al-i-Imran 3:92: ‘You will never attain righteousness until you spend from what you love’ — an urging to give in charity.
ii.
نبی اکرم ﷺ کا اختیار کردہ عمل کہلاتا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ب — حدیثِ فعلی

What the Prophet ﷺ did is Sunnah/Hadith fi'li (by action); qawli is what he said and taqriri what he silently approved.
iii.
نبی کریم ﷺ کا شعب ابی طالب میں محصور رہ کر تکالیف برداشت کرنا، مثال ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ب — صبر کی

For about three years the Prophet ﷺ and Banu Hashim endured the boycott in Shi'b Abi Talib without giving way — the textbook's example of patience (sabr).
iv.
حدیث مبارکہ کے مطابق وہ اخلاقی برائی جو نیکیوں کو آگ کی طرح کھا جاتی ہے، اصطلاح میں کہلاتی ہے:
Answer & explanation

Correct answer: الف — حسد

‘Beware of envy, for envy eats up good deeds as fire eats up wood’ (Abu Dawud).
v.
“وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ ۖ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا” آیت کریمہ میں حکم دیا گیا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: الف — ایفائے عہد کا

Bani Isra'il 17:34: ‘Fulfil the covenant; the covenant will be asked about.’
vi.
“رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا” دعا ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: الف — والدین کے لیے

Bani Isra'il 17:24: ‘My Lord, have mercy on them as they brought me up when I was small’ — a prayer for parents.
vii.
"لبیک اللھم لبیک" حج کے دوران پڑھے جانے والے یہ کلمات اصطلاح میں کہلاتے ہیں:
Answer & explanation

Correct answer: د — تلبیہ

‘Labbaik Allahumma labbaik’ is the talbiyah; tahmid is al-hamdu lillah, takbir Allahu akbar, tahlil la ilaha illallah.
viii.
تمام جانداروں کی روح قبض کرتے ہیں:
Answer & explanation

Correct answer: ب — حضرت عزرائیلؑ

The Angel of Death (Malak al-Mawt, known as Izra'il) takes the souls (As-Sajdah 32:11).
ix.
انبیاء کرام کے لغزشوں سے پاک ہونے کو اصطلاح میں کہا جاتا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ب — معصومیت

The prophets' freedom from sin is ‘ismah — they are ma'sum.
x.
قرآن مجید میں ظلم عظیم کہا گیا ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ب — شرک کو

Luqman 31:13: ‘Indeed, shirk is a tremendous wrong (zulm 'azim).’

حصہ ب (Section B)Time: with Section C: 1:45 hours · Marks: 24

II۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی 6 اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔

i.
شرک کا لغوی اور اصطلاحی مطلب لکھیں۔ لوگوں کے شرک میں مبتلا ہونے کی دو وجوہات تحریر کریں۔
ii.
قرآن مجید کی کوئی سی چار امتیازی خصوصیات کی وضاحت تحریر کریں۔
iii.
خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا : ترجمہ لکھیں؟ نظامِ زکوٰۃ کس طرح ملکی ترقی کے لیے فائدہ مند ہے؟ دو نکات لکھیں۔
iv.
فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ … لِّلْغَيْبِ : ترجمہ لکھیں؟ حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں شوہر کے دو فرائض تحریر کریں۔
v.
الصِّدْقُ يُنْجِي وَالْكَذِبُ يُهْلِكُ : ترجمہ لکھیں؟ حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں جھوٹ بولنے کے دو نقصانات تحریر کریں۔
vi.
غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے؟ قرآن مجید میں غیبت کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے؟ سفرِ معراج میں نبی کریم ﷺ نے غیبت کرنے والوں کا کیا انجام دیکھا؟
vii.
مساوات سے متعلق نبی اکرم ﷺ کے خطبۂ حجۃ الوداع کی روشنی میں چار نکات لکھیں۔
viii.
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ : ترجمہ لکھیں؟ وحی کا لغوی اور اصطلاحی مطلب لکھیں۔ "فَتْرَةُ الْوَحْي" سے کیا مراد ہے؟

حصہ ج (Section C)Marks: 16

نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے کسی دو سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔

III.
  1. (a)وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ ۝ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ ۔ ترجمہ لکھیں۔ رسول کا لغوی اور اصطلاحی مطلب تحریر کریں۔
  2. (b)آسمانی کتب کی کوئی سی چار مشترکہ تعلیمات تحریر کریں۔
8
IV.
  1. (a)وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا : ترجمہ لکھیں۔ مناسکِ حج میں سے دو مناسک کی وضاحت تحریر کریں۔
  2. (b)يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا : ترجمہ لکھیں۔ کوئی سے دو ناجائز ذرائعِ آمدن لکھیں جن سے ہمیں اجتناب کرنا چاہیے۔
8
V.
  1. (a)اعتقادی منافق اور عملی منافق سے کیا مراد ہے؟ حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں منافق کی کوئی سی دو نشانیاں لکھیں۔
  2. (b)الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ : ترجمہ لکھیں۔ روزمرہ زندگی میں آپ اس حدیثِ مبارکہ پر کیسے عمل کریں گے؟ دو نکات لکھیں۔
8

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF