Islamiat Class 11 Swat Board 2026 Past Paper (Urdu Medium)

The Swat Board's 2026 Class 11 Islamiat (Compulsory) Part-I paper, typed in full in Urdu. Ten MCQs on qawlan sadida, Imam Bukhari, the Prophet's uncles, envy, ithar, obedience to parents, the founding of Pakistan, angels, the preservation of the Sunnah and Surah Al-Ikhlas — explained online — plus eight short and three long questions.

Board: SwatClass 112026Urdu Medium50 marks2 hours (15 min Section A + 1:45 Sections B and C)
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)10All10
Section B (short)8Any 6 of 824
Section C (long)3Any 2 of 316

What changed from 2025

Full paper

112601
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Higher Secondary School Certificate (H.S.S.C. Part-I) — Class XI Annual Examination 2026
اسلامیات لازمی پارٹ-I — Islamiat (Compulsory) Part-I, HSSC-11th-Swat-2026 — Class 11 — 2026
Time: 2 hours (15 min Section A + 1:45 Sections B and C)Total Marks: 50

حصہ الف (Section A)Time: 15 minutes · Marks: 10

ہدایات: (1) حصہ (الف) کے تمام اجزا حل کریں۔ ہر سوال کے ساتھ چار جوابات دیے گئے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک جواب درست ہے۔ آپ نے درست جواب کے دائرے کو سامنے دیے گئے طریقے سے OMR شیٹ میں مکمل سیاہ کرنا ہے۔ (2) دائروں کو (شیڈ) بھرنے کے لیے نیلے یا کالے پن کا استعمال کریں۔ (3) جواب میں ایک سے زیادہ دائرے بھرنے سے جواب غلط تصور ہوگا۔

Score 0 / 0 attempted · 9 MCQs
i.
“يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا” اس آیت میں "قَوْلًا سَدِيدًا" سے مراد ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: الف — سیدھی بات

Al-Ahzab 33:70: qawlan sadida is a straight, true and upright word.
ii.
صحیح بخاری کے مؤلف کا نام ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — محمد بن اسماعیل

Imam Bukhari is Muhammad bin Isma'il. Muhammad bin 'Isa is Tirmidhi, Muhammad bin Yazid is Ibn Majah, Ahmad bin 'Ali (Shu'aib) is Nasa'i.
iii.
رشتے میں رسول اللہ ﷺ کے چچا تھے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — ابولہب

Abu Lahab ('Abd al-'Uzza) was a son of 'Abd al-Muttalib and so the Prophet's ﷺ uncle; 'Abd al-Muttalib was his grandfather, and Abu Jahl and Abu Sufyan were not his uncles.
iv.
حدیث کے مطابق ایک برائی نیکیوں کو اس طرح کھا جاتی ہے جیسے آگ خشک لکڑی کو۔ وہ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: د — حسد

‘Beware of envy, for envy eats up good deeds as fire eats up wood’ (Abu Dawud).
v.
“وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ” اس آیت میں تعریف کی گئی ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — ایثار کرنے والوں کی

Al-Hashr 59:9 praises the Ansar who ‘prefer others above themselves even though they are in need’ — ithar (self-sacrifice).
vi.
حدیث کے مطابق جنت کی خوشبو سے بھی محروم رہے گا۔
Answer & explanation

Correct answer: الف — والدین کا نافرمان

The Hadith names the one disobedient to his parents among those who will not even smell the fragrance of Paradise (Tabarani; Nasa'i has ‘will not enter Paradise’).
vii.
پاکستان کی تشکیل ہوئی تھی۔
Answer & explanation

Correct answer: د — 27 رمضان کو

14 August 1947 fell on 27 Ramadan 1366 AH.
viii.
نورانی مخلوق ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — فرشتے

‘The angels were created from light, the jinn from smokeless fire, and Adam from what you have been told’ (Muslim).
ix.
سنتِ نبوی کی حفاظت کا انتظام فرمایا ہے۔
About this question
Left un-keyed: this depends on the wording of the KP Textbook Board book, which Tayarri has not checked. The muhaddithin did the work of preserving the Sunnah, but the book argues that Allah Himself arranged its protection (the Sunnah explains the Quran He promised to guard, Al-Hijr 15:9); either reading can be meant.
x.
قرآن میں توحید پر مبنی سورت ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — سورۂ اخلاص

Surah Al-Ikhlas (112) is wholly about the Oneness of Allah.

حصہ ب (Section B)Time: with Section C: 1:45 hours · Marks: 24

II۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی 6 اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔

i.
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ " ترجمہ کریں، نیز ذات میں شرک اور صفات میں شرک سے کیا مراد ہے؟
ii.
مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ " ترجمہ کریں، نیز کراماً کاتبین کون ہیں اور کیا فریضہ سرانجام دیتے ہیں؟
iii.
اسلامی تشخص سے کیا مراد ہے؟ نیز نماز کے دو فائدے لکھیں۔
iv.
وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ ۚ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًا " ترجمہ لکھیں، نیز والدین کے حقوق کے حوالے سے دو احادیث لکھیں۔
v.
الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنقُضُونَ الْمِيثَاقَ " ترجمہ کریں، نیز ایفائے عہد کے حوالے سے ایک حدیث اور آپ ﷺ کی زندگی سے ایک واقعہ لکھیں۔
vi.
اخلاقِ رذیلہ سے کیا مراد ہے؟ تین ایسے ناپسندیدہ اعمال کی نشان دہی کریں جو جھوٹ کی تعریف میں آتے ہیں۔
vii.
قرآن مجید کی کوئی سی چار امتیازی خصوصیات کی وضاحت تحریر کریں۔
viii.
وحی کے لغوی و اصطلاحی تعریف لکھیں، نیز بتائیں کہ پہلی وحی میں نبی کریم ﷺ اور جبرائیل علیہ السلام کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟

حصہ ج (Section C)Marks: 16

نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے کسی دو سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔

III.
  1. (a)ناموسِ رسالت سے کیا مراد ہے؟ نیز مجموعہ تعزیراتِ پاکستان میں دفعہ 295 C کا اضافہ کیوں کیا گیا؟
  2. (b)أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ " ترجمہ کریں، نیز بتائیں کہ انسانی عقل کس بنیاد پر یومِ آخرت کا تقاضا کرتی ہے؟ دو نکات قلمبند کریں۔
8
IV.
  1. (a)جہاد بالسیف سے کیا مراد ہے؟ اس کی دو اقسام بیان کریں۔
  2. (b)پڑوسی کیوں اہم ہوتے ہیں؟ دو وجوہات بیان کریں، نیز پڑوسیوں کے ساتھ حسنِ سلوک کے حوالے سے نبی کریم ﷺ کی دو احادیث لکھیں۔
8
V.
  1. (a)وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ ۖ إِنَّ ذَٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ " ترجمہ کریں، نیز آپ ﷺ کی زندگی سے دو مثالیں دیں جس میں آپ ﷺ نے صبر کا مظاہرہ کیا ہو۔
  2. (b)حدیث کی اصطلاحی تعریف لکھ کر اس کی تین اقسام بیان کریں۔
8

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF