102501
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Secondary School Certificate (S.S.C.) Part-II — Class X Annual Examination 2025
جنرل سائنس (دہم) — General Science 10th, SSC-10th-Swat-2025 (Urdu medium) — Class 10 — 2025
Time: 3 hoursTotal Marks: 75
Section BTime: with Section C: 2 h 40 min · Marks: 36
II. مندرجہ ذیل اجزاء میں سے کسی (9) کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔
i.
بجلی کے خطرات سے بچاؤ کے چار حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔
ii.
مزاحمتوں کے متوازی جوڑ سے کیا مراد ہے؟
iii.
ورڈ پروسیسنگ کا مفہوم واضح کریں۔
iv.
طبعی تبدیلی اور کیمیائی تبدیلی میں فرق بیان کریں۔
v.
جینیاتی بیماریوں سے کیا مراد ہے؟ دو مثالیں دیں۔
vi.
پاکستان کے تازہ پانی کے وسائل مختصراً بیان کریں۔
vii.
پانی کا تحفظ سے کیا مراد ہے؟ پانی کے تحفظ کے چار طریقے تحریر کریں۔
viii.
کلوننگ کی مختصر تشریح کریں۔
ix.
تیزابی بارش کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
x.
فضائی آلودگی کو کم کرنے کے چار طریقے تحریر کریں۔
xi.
ایکس ریز کے چار استعمال لکھیں۔
xii.
سی ٹی سکین بیماری کی تشخیص کا بہتر طریقہ کیوں مانا جاتا ہے؟
Section CMarks: 24
نوٹ: مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی 3 کے جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔
III.
ساکن چارجز کیا ہیں؟ ساکن چارجوں کی بنیادی خصوصیات بیان کریں۔
8IV.
مائی ٹوسس کے عمل کو تفصیل سے بیان کریں۔
8V.
آبی وسائل کو لاحق خطرات کون کون سے ہیں؟ وضاحت کریں۔
8VI.
سپارکو سے کیا مراد ہے؟ اس ادارے نے ملکی ترقی میں کیا کردار ادا کیا ہے؟
8