Islamiat Elective Class 10 Swat Board 2025 Past Paper (Urdu Medium)

The Swat Board's 2025 Class 10 Islamiat (Elective) paper, typed in full. Fourteen MCQs on prophethood, the articles of faith, angels, zakat, umrah, Yamama, signs of the Hour, the ummah, Imam Maturidi, Bukhari, hajj and prayer — explained online. Section B asks nine of twelve short questions and Section C three of four long questions.

Board: SwatClass 102025Urdu Medium75 marks3 hours
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)14All15
Section B (short)12Any 9 of 1236
Section C (long)4Any 3 of 424

Full paper

102501
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Secondary School Certificate (S.S.C.) Part-II — Class X Annual Examination 2025
پرچہ اسلامیات اختیاری جماعت دہم — Islamiat (Elective) 10th, SSC-10th-Swat-2025 — Class 10 — 2025
Time: 3 hoursTotal Marks: 75

Section ATime: 20 minutes · Marks: 15

Attempting all MCQs is compulsory. Fill the circle of the correct option (A, B, C or D) with a blue or black ball point on the separate OMR sheet. If more than one circle is filled, no credit is given.

Score 0 / 0 attempted · 12 MCQs
1.
نبی کے لغوی معنی ہیں؟
Answer & explanation

Correct answer: ج — خبر دینے والا

نَبَأ = خبر۔
2.
اسلام کے عقائد میں توحید کے بعد ________ کا درجہ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — رسالت

توحید کے بعد رسالت۔
3.
موت کا فرشتہ ________ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — حضرت عزرائیلؑ

ملک الموت حضرت عزرائیلؑ۔
4.
چاندی کی کتنی مقدار پر زکوٰۃ فرض ہے؟
Answer & explanation

Correct answer: د — 52½ تولے

چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولے۔
5.
انسان کا کمال کس کے بغیر ناممکن ہے؟
About this question
This answer depends on the wording of the KP textbook, which Tayarri has not yet checked, so no answer is marked in the quiz. پہلے سے بھری شیٹ پر روحانیت لگا ہے۔
6.
عمرہ کے لغوی معنی ہیں؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — زیارت کرنا

عمرہ کا لغوی معنی زیارت کرنا ہے؛ "قصد کرنا" حج کا لغوی معنی ہے۔ (پہلے سے بھری شیٹ پر قصد کرنا لگا ہے۔)
7.
کس جنگ میں بہت زیادہ حفاظِ کرام شہید ہوئے؟
Answer & explanation

Correct answer: ج — جنگِ یمامہ

یمامہ میں بہت سے حفاظ شہید ہوئے۔
8.
حدیثِ مبارکہ کے الفاظ "ویکثر الہرج" ان الفاظ میں قیامت کی نشانی بیان کی گئی ہے:
Answer & explanation

Correct answer: ج — لڑائی بڑھ جائے گی

ہرج = قتل و قتال۔
9.
قرآن مجید میں نبی کریم ﷺ کی امت کو ________ کہا گیا ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — امتِ وسط

البقرہ 143: اُمَّةً وَسَطًا۔
10.
ابو منصور ماتریدی کہاں پیدا ہوئے؟
About this question
امام ابو منصور ماتریدی سمرقند (ازبکستان) کے قریب ماترید میں پیدا ہوئے؛ دیا گیا کوئی آپشن درست نہیں۔ (پہلے سے بھری شیٹ پر بغداد لگا ہے۔)
11.
اسلام میں تہذیب کا سرچشمہ ________ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — دین

اسلامی تہذیب کی بنیاد دین ہے۔
12.
امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل نے کون سی کتاب لکھی؟
Answer & explanation

Correct answer: ب — بخاری شریف

امام بخاری کا نام محمد بن اسماعیل ہے۔
13.
حج عمر میں فرض ہے؟
Answer & explanation

Correct answer: الف — ایک دفعہ

استطاعت ہو تو زندگی میں ایک بار۔
14.
نماز ذریعہ ________ ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: الف — نجات کا

نماز آخرت میں نجات کا ذریعہ ہے۔

Section BTime: with Section C: 2 h 40 min · Marks: 36

II۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی 9 اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔

i.
جملہ اسمیہ کی تعریف کریں؟
ii.
إِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ کا ترجمہ کریں۔
iii.
ایمان باللہ سے کیا مراد ہے؟
iv.
عمرہ سے کیا مراد ہے؟
v.
کتاب الشفاء کس کی لکھی ہوئی کتاب ہے؟
vi.
بیت المال کس مسلمان خلیفہ نے شروع کیا؟
vii.
مضاف اور مضاف الیہ سے کیا مراد ہے؟
viii.
امر بالمعروف و نہی عن المنکر سے کیا مراد ہے؟
ix.
خبرِ واحد سے مراد کونسی حدیث ہے؟
x.
کس جنگ میں بہت زیادہ حفاظِ کرام شہید ہوئے؟
xi.
مشہور کتبِ حدیث کون کون سی ہیں؟ بیان کیجیے۔
xii.
نبی کو معصوم کیوں کہا جاتا ہے؟

Section CMarks: 24

نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے کسی تین کے تفصیلی جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔

III.
ختمِ نبوت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
8
IV.
زکوٰۃ کے مصارف تفصیلاً بیان کریں۔
8
V.
اسلامی تہذیب و تمدن کی بنیاد قرآن و حدیث ہے۔ بیان کریں۔
8
VI.
اسلام میں روزے کی اہمیت و فضیلت پر نوٹ لکھیں۔
8

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF