Pak Studies Class 10 Swat Board 2025 Past Paper (Urdu Medium)

The Swat Board's 2025 Class 10 Pakistan Studies paper (Urdu medium), typed in full. Ten MCQs on the 1973 Constitution, Article 58-2-B, local government, recognition of Pakistan, agriculture, dams, water, literacy, crafts and culture — explained online. Section B asks six of eight short questions and Section C two of three.

Board: SwatClass 102025Urdu Medium50 marks2 hours
Download PDFAttempt MCQs onlineExaminer notes

Paper pattern

SectionQuestionsAttemptMarks
Section A (MCQs)10All10
Section B (short)8Any 6 of 824
Section C (long)3Any 2 of 316

Full paper

102501
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, SWAT
Secondary School Certificate (S.S.C.) Part-II — Class X Annual Examination 2025
مطالعہ پاکستان جماعت دہم — Pakistan Studies 10th, SSC-10th-Swat-2025 (Urdu medium) — Class 10 — 2025
Time: 2 hoursTotal Marks: 50

Section ATime: 15 minutes · Marks: 10

Attempting all MCQs is compulsory. Fill the circle of the correct option (A, B, C or D) with a blue or black ball point on the separate OMR sheet. If more than one circle is filled, no credit is given.

Score 0 / 0 attempted · 7 MCQs
1.
1973ء کے آئین کے تحت آئینی ترمیم کے لیے پارلیمانی اکثریت کا ہونا ضروری ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — دو تہائی

دونوں ایوانوں کی دو تہائی اکثریت۔
2.
صدرِ پاکستان نے آئین کی ________ شق کے تحت بے نظیر بھٹو کی حکومت ختم کی۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — 58-2-B

آرٹیکل 58(2)(b) کے تحت اسمبلی تحلیل کی گئی۔
3.
لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2001ء میں یونین کونسل ارکان کی تعداد ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: د — 21

یونین کونسل 21 ارکان پر مشتمل تھی۔
4.
قیامِ پاکستان کے بعد سب سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو تسلیم کیا۔
Answer & explanation

Correct answer: ج — ایران

ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا۔
5.
سندھ میں زرعی یونیورسٹی قائم ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — ٹنڈو جام

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں ہے۔
6.
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے:
Answer & explanation

Correct answer: د — تربیلا

تربیلا دنیا کے بڑے مٹی کے بندوں میں سے ہے۔
7.
پانی کی کمی کا سبب ہے:
About this question
یہ جواب درسی کتاب کے متن پر منحصر ہے؛ اپنی کتاب کا جواب دیکھیں۔
8.
پاکستان میں شرح خواندگی کم ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے
About this question
درسی کتابیں حکومت کی عدم توجہ اور آبادی میں اضافہ دونوں کو وجہ بتاتی ہیں؛ اپنی کتاب کا جواب دیکھیں۔
9.
پیتل، تانبے اور کانسی کے برتنوں پر کندہ کاری کی جاتی ہے۔
Answer & explanation

Correct answer: ب — پشاور

پشاور کا قصہ خوانی اور تانبہ بازار اس فن کے لیے مشہور ہیں۔
10.
ملا عزرا ________ ثقافت کا ترجمان ہے:
About this question
سوال کا نام اسکین میں واضح نہیں پڑھا جا سکا؛ اپنی کتاب کا جواب دیکھیں۔

Section BTime: with Section C: 1 h 45 min · Marks: 24

II۔ مندرجہ ذیل اجزاء میں سے کسی (6) کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ تمام اجزاء کے نمبر برابر ہیں۔

i.
بھٹو کی مزدور اصلاحات میں سے تین اہم اصلاحات لکھیں۔
ii.
صدر ضیاء کے دور میں نفاذِ اسلام کی تین اہم کوششوں کے نام لکھیں۔
iii.
جنرل پرویز مشرف کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے سے کب ہٹایا گیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
iv.
پاکستان اور تاجکستان کے مابین کن تین شعبوں کے فروغ کے لیے معاہدے ہوئے؟
v.
سارک تنظیم کن دو ممالک کی کوششوں سے قائم ہوئی نیز اس تنظیم میں شامل ہونے والے نئے ممبر کا نام لکھیں۔
vi.
معدنی وسائل کے کسی ملک کی معیشت پر تین اہم اثرات لکھیں۔
vii.
ڈرائی پورٹ سے کیا مراد ہے؟ اس کے دو اہم فوائد لکھیں۔
viii.
پاکستان میں عبادت کی آزادی سے کیا مراد ہے؟ دو نکات لکھیں۔

Section CMarks: 16

نوٹ: مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف (2) کے جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔

III.
جونیجو حکومت کے اقدامات کے پانچ اثرات لکھیں۔
8
IV.
تعلیم کے ذریعے زراعت کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے، پانچ اقدامات تجویز کریں۔
8
V.
پاکستانی معاشرے کے مسائل کا حل آنے والی نسل کے کردار پر ہے، وضاحت کریں۔
8

Examiner notes on this paper

About this transcription

Download this paper

Print-ready A4 PDF, same content as above, no login needed.

Download PDF